• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انقلاب ایران کا بغور مطالعہ کیا ہے، اس سے بہت متاثر ہوں، خواجہ سلمان رفیق

لاہور ( جنرل رپورٹر )صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں خانہ فرہنگ ایران لاہور کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر اصغر مسعودی نے ملاقات کی۔صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے کہاکہ انقلاب ایران کا بغور مطالعہ کیا ہے اور اس سے بہت متاثر ہوں۔
لاہور سے مزید