• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مال روڈ انڈر پاس کی تعمیر، متبادل روٹس پر ٹریفک جام سے شہریوں کو مسائل

راولپنڈی( خبر نگار خصوصی) انڈر پاس کی تعمیر کے باعث مال روڈ پر ٹریفک بند ہونے سے متبادل روٹ حیدر روڈ قاسم مارکیٹ 22 نمبر پر دن بھر ٹریفک جام کا مسئلہ درپیش رہا۔ اس دوران طلبہ و طالبات، دفاتر میں کام کرنے والے ملازمین ایمبولنس بھی ٹریفک میں پھنسی رہیں ۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ مال روڈ کی اگر ایک سائیڈ کھول دی جائے تو ٹریفک کے رش میں کمی واقع ہو سکتی ہے۔
اسلام آباد سے مزید