• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رمضان المبارک رحمت، بخشش و مغفرت کا مبارک مہینہ ہے، طاہر القادری

اسلام آباد(اپنے رپورٹر سے)بانی و سرپرست اعلیٰ تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کہا ہے کہ رمضان المبارک رحمت، بخشش و مغفرت کا مبارک مہینہ ہے۔ملت اسلامیہ کو رمضان المبارک کی آمد کی مبارک دیتا ہوں ۔ رمضان المبارک فیوض و برکات اور انعامات ربانی کا گراں بہار مجموعہ ہے۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ ہمیں اس ماہ مبارک کی زیادہ سے زیادہ برکات سمیٹنے کی توفیق عطا فرمائے ۔
اسلام آباد سے مزید