• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) پسند کی شادی کرکے اسلام آباد میں رہائش اختیار کرنے والے چاسدہ کا رہائشی غیرت کی بھینٹ چڑھ گیا اور دو بچوں کو یتیم کر دیا گیا، سنگجانی پولیس نے مقتول کامران احسان کے بھائی اسفندیار کی رپورٹ پر مقتول کے سسر مسلم خاں، سالے نوید، ایاز اور زاہد پسران گل خان کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی ہے مقتول کی نعش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کر دی گئی جو آبائی گاؤں لے گئے۔
اسلام آباد سے مزید