راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)کم عمر بچوں سے اجرت پر کام کروانے والے 5ملزموں کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے ، تھانہ پیرودھائی کوسعید حیدرانسپکٹر پنجاب ایمپلائمنٹ آف چلڈرن نے بتایاکہ دوران چیکنگ کیا جہاں کم عمر15سال بچہ ولد اعجاز اورکم عمر14 سال بچہ ولدعبدالوقاص کام کر رہے تھے ۔تھانہ پیرودھائی ،تھانہ ائر پورٹ ، تھانہ ائرپورٹ کے علاقوں میں ارتکاب جرم کیا ۔