اسلام آباد (جنگ نیوز)فاونڈیشن یونیورسٹی میڈیکل کالج کے ENT ڈیپارٹمنٹ کی اہم کامیابی حاصل کی۔ سماعت سے محروم 50 افراد کی کامیابی سےامپلانٹ کر چکی ہے۔یہ جدید ترین طریقۂ علاج ان افراد کے لیے امیدنہج زندگی کی نوید ہے جو پیدائشی طور پر یا کسی بیماری کی وجہ سے سننے کی صلاحیت سے محروم ہو چکے ھوں-کوکلیئر امپلانٹ ایک آلہ ہے جو اندرونی کان میں رکھا جاتا ہے تاکہ سماعت بحال ہو سکے-3 مارچ جو کہ سماعت سے آگاہی کا عالمی دن منایا گیا۔ اس دن کی مناسبت سے فاؤنڈیشن یو نیورسٹی میں پچاسویں مریض کی سماعت کی بحالی کی تقریب ھوئی-