• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شکر پڑیاں ٹریفک آفس میں آج لائسنسنگ سہولتیں معطل رہیں گی

اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار)بینک تعطیل کے باعث ٹریفک آفس شکر پڑیاں میں سوموار 3 مارچ کو لائسنسنگ سے متعلق تمام سہولیات معطل رہیں گی۔ لائسسنگ کے لیے منگل کے روز تشریف لائیں۔
اسلام آباد سے مزید