• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سٹی ٹریفک پولیس کا چاندنی چوک میں ڈرائیونگ ٹریننگ سکول قائم

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر ) سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی نے چاندنی چوک میں ڈرائیونگ ٹریننگ سکول قائم کردیا۔ نئے ڈرائیونگ سکول میں پیشہ ور انسٹرکٹرز کے ذریعے عملی تربیت دی جائے گی۔ اس کے ساتھ ساتھ ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کے عمل کو آسان بنایا جا رہا ہے تاکہ شہری بغیر کسی اضافی دقت کے قانونی طریقے سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کر سکیں۔
اسلام آباد سے مزید