• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی میں سپورٹس گالا 8مارچ کو ہو گا

راولپنڈی(جنگ نیوز)اولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر محمد عمر نے کہا ہے کہ میڈیکل یونیورسٹی میں 8مارچ ہفتہ کوسپورٹس گالاکا انعقاد کیا جارہا ہے جس کا افتتاح غزہ کےطلبہ کرینگے۔سپورٹس گالا میں کرکٹ ،ہاکی،فٹ بال،بیڈمنٹن،باسکٹ بال،ٹیبل ٹینس، والی بال کے مقابلے ہونگے۔
اسلام آباد سے مزید