• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ کا پاکستان کیلئے اظہار تشکر، عالمی میڈیا میں نمایاں کوریج

اسلام آباد (فاروق اقدس) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کانگریس کے مشترکہ اجلاس سے اپنے پہلے خطاب کو صرف پاکستان ہی نہیں بلکہ عالمی مبصرین اور تجزیہ کار بھی واشنگٹن اور اسلام آباد کے درمیان خوشگوار تعلقات کے آغاز میں ایک اہم پیشرفت قرار دیتے ہوئے دور رس امکانات سے تعبیر کر رہے ہیں۔ اس اعلان سے جہاں امریکہ میں ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی پاکستان میں بھی مختلف حلقے امریکہ اور پاکستان میں سکیورٹی تعاون اور اس کی نئی جہت کے علاوہ دونوں ممالک کی حکومتوں میں تعلقات کو اس اعلان کے تناظر میں دیکھ رہے ہیں ۔

اہم خبریں سے مزید