لاہور ( پ ر ) اسلامی جمہوریا ایران کے قونصل جنرل مہران مواحد فر کی یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈٹیکنالوجی کے جوہر ٹاؤن کیمپس میں آمد اور سابق صوبائی وزیر اور صدر یو ایم ٹی ابراہیم حسن مراد سے خصوصی ملاقات کی، جس میں دونوں فریقین نے اعلیٰ تعلیم کے فروغ، تعلیمی تعاون اور باہمی دلچسی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا۔چیئر مین اور صدر یو ایم ٹی ابراہیم حسن مراد نے ایرانی قونصل جنرل کو یونیورسٹی کے تعلیمی و تحقیقی پروگرامز اور فیکلٹی بارے میں بریفنگ دی۔