• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر ) راولپنڈی پولیس نے 4تھانوں کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کئے۔ آپریشنز تھانہ سٹی،رتہ امرال، پیرودھائی اور گنجمنڈی کے علاقوں میں کئے گئے۔ اس دوران گھروں، کرایہ داروں، دکانوں، کباڑ خانوں، گوداموں سمیت شہریوں کے کوائف کو چیک کیا گیا۔
اسلام آباد سے مزید