• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوشش ہوگی مولانا ہرصورت گرینڈ الائنس کا حصہ بنیں‘ اسد قیصر

راولپنڈی (نمائندہ جنگ )پی ٹی آئی رہنماء اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں گرینڈ اپوزیشن الائنس کا اجلاس آج ہوگا ، کوشش ہوگی کہ مولانا فضل الرحمان ہر صورت الائنس کا حصہ بنیں‘ قومی ایجنڈے پر بھی کام ہورہا ہے‘ دو تین دن کے اندر چیزیں سامنے لائیں گے‘ آج کے اجلاس میں الائنس کا باضابطہ آئین بنایا جائے گا ، ملک کو مسائل سے نکالنے کے لیے تمام اپوزیشن جماعتوں کو متحد ہونا ہوگا۔

اہم خبریں سے مزید