• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدر اور وزیراعظم کا سابق نیول چیف افتخار احمد سروہی کے انتقال پر اظہار افسوس

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی، نیوز رپورٹر ) صدر مملکت آصف علی زرداری نے سابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی و سابق نیول چیف ایڈمرل ریٹائرڈ افتخار احمد سروہی کی وفات پر اظہار تعزیت کیا، صدر مملکت نے مرحوم افتخار احمد سروہی کے اِنتقال پر لواحقین کے ساتھ اظہار افسوس کیا ، صدر مملکت نے ملک کے دفاع کیلئے مرحوم افتخار سروہی کی خدمات کو سراہا اور مرحوم کیلئے دعائے مغفرت، اہل خانہ کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ۔
اہم خبریں سے مزید