• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جب تک ادارے حکم نہیں مانتے اجلاس کی صدارت نہیں کرونگا، چیئرمین سینیٹ

اسلام آباد (طاہر خلیل ) چیئرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی ،پی ٹی آئی کے سینیٹر اعجاز چوہدری کے پرو ڈکشن آرڈر پر عمل نہ کرنے کے خلاف بطور احتجاج سینٹ اجلاس کی صدارت نہیں کر رہے ،سید یوسف رضا گیلانی نے جمعہ کو میڈیا سے بات چیت میں ایک بار پھر واضح کر دیا کہ جب تک متعلقہ ادارے ان کے احکامات کو نہیں مانتے وہ سینٹ اجلاس کی صدارت نہیں کریں گے۔

اہم خبریں سے مزید