• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت نے محصولات کم کرنے پر اتفاق کر لیا ہے، ٹرمپ

کراچی (نیوز ڈیسک)امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے جمعہ کو کہا ہے کہ بھارت " محصولات میں کمی" کرنے پر راضی ہوگیا ہے۔ یہ بات انہوں نے اوول آفس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ٹرمپ کے بیان سے قبل انڈین وزارت خارجہ کا کہنا تھا کہ دونوں فریق ٹیرف اور نان ٹیرف رکاوٹوں سے نمٹنے اور مارکیٹ تک رسائی بڑھانے کے لئے مختلف شعبوں میں تجارتی معاہدے پر بات چیت کر رہے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید