• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران نے 11 لاکھ افغان مہاجرین کو ملک بدر کر دیا

تہران(صباح نیوز)ایران نے11لاکھ افغان مہاجرین کو ملک بدر کر دیا اور مزید مہاجرین کو پناہ دینے سے معذرت کا اظہار کیا ہے۔ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی کے مطابق ملک میں افغان مہاجرین کیلئے مزید جگہ نہیں ہے، اس لیے حکومت نے سخت اقدامات کرتے ہوئے سرحدوں کی نگرانی مزید بڑھا دی ہے تاکہ غیر قانونی نقل و حرکت کو روکا جا سکے۔
اہم خبریں سے مزید