• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زرداری اور بلاول سندھ کا پانی بیچنے جارہے ہیں‘ عمرایوب

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے صدر زرداری اور پیپلز پارٹی پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے سندھ میں کرپشن کے ریکارڈ توڑ دیئے ہیں، آصف زرداری ہو یا بلاول بھٹو دونوں سندھ کا پانی بیچنے جا رہے ہیں‘ دو سالوں میں ایس آئی ایف سی صفر بٹاصفر رہی ہے‘آئی ٹی کا سیکٹر ختم کردیا‘کوئی سرمایہ کاری نہیں آرہی۔
اہم خبریں سے مزید