• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئی جی علی ناصر رضوی نیشنل پولیس فاؤنڈیشن پاکستان کے بھی سربراہ مقرر

اسلام آباد (ایوب ناصر، خصوصی نامہ نگار) وفاقی دارالحکومت پولیس کا اعزاز، آئی جی سید علی ناصر رضوی کو نیشنل پولیس فاؤنڈیشن پاکستان کا بھی سربراہ مقرر کردیا گیا۔ وہ وفاقی پولیس کے ساتھ ساتھ نیشنل پولیس فاؤنڈیشن پاکستان کو بھی کمانڈ کریں گے۔ انہوں نے جمعہ کو نیشنل پولیس فاؤنڈیشن کا بھی باقاعدہ چارج سنبھال کر کام کا شروع کردیا۔ سید علی ناصر رضوی اب پاکستان کے تمام پولیس ڈیپارٹمنٹس کی سپاہ اور ان کے خاندانوں کی ویلفیئر کے فرائض بھی سر انجام دیں گے۔
ملک بھر سے سے مزید