• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان پیڈل ایونٹ کے مین راؤنڈ میں

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) پاکستان کے عزیز خان اور بیلجئم کےسیبٹین گاررسیا کی جوڑی ہانگ کانگ میں کھیلی جانے والے ایف آئی پی انٹرنیشنل برائونز پیڈل ٹورنامنٹ کے مین راؤنڈ میں پہنچ گئی ، مین راؤنڈ ہفتہ سے شروع ہو گا۔ پاکستانی جوڑی نے دوسرے راؤنڈ میں چینی کھلاڑیوں لی ایکسنگ اور فن ینگ کو شکست دی۔
اسپورٹس سے مزید