• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مسافروں کی کم تعداد، پاک بزنس ایکسپر یس اور کراچی ایکسپریس کو معطل

کراچی (صباح نیوز)رمضان المبارک میں مسافروں کی کم تعدادہونے کے باعث 2ٹرینیں معطل کردی گئی،پاک بزنس ایکسپر یس اور کراچی ایکسپریس کو معطل کر دیا گیا۔ترجمان ریلوے کے مطابق کراچی سے لاہورپاک بزنس ایکسپریس 4:30بجے روانہ ہوتی ہے،پاک بزنس کے 30 فیصد مسافروں کوقراقرم ایکسپریس میں ضم کردیا، قراقرم ایکسپریس کو پاک بزنس کے مسافروں لے کر 4:30بجے روانہ ہونا تھا۔ کراچی سے لاہورکراچی ایکسپریس شام چھ بجے روانہ ہوتی ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید