• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ابراہیم حیدری کے قریب سمندر میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جاں بحق

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ابراہیم حیدری کے قریب سمندر میں نہاتے ہوئے ایک نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہوگیا،  پولیس اور ریسکیو اہلکاروں نے طویل جدوجہد کے بعد لاش کو سمندر سے نکال کر اسپتال منتقل کیا ،متوفی علی اکبر شاہ بلوچ محلے کا رہائشی اور ماہی گیر نبی بخش کا بیٹا تھا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید