• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاپتا شیعہ افراد کا مسئلہ فوری حل کیا جائے، رہنماؤں کی پریس کانفرنس

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)شیعہ تنظیموں کے رہنمائوں اور علماء کرام نے حکومت سے مطالبہ کیاہے کہ لاپتا شیعہ افراد کا مسئلہ فوری حل کیا جائے ،دہشت گردی کی روک تھام کے لیے موثر پالیسی اور اقدامات کیے جائیں،21رمضان کے جلوس میں لاپتا شیعہ افراد کی بازیابی کے لیےاحتجاج کیا جائے گا، ان خیالات کا اظہار کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب میں علامہ ناظر عباس تقوی، علامہ باقر زیدی اور دیگر نے کیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید