• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

او جی ڈی سی ایل کو اٹک میں تیل و گیس کے ذخائر دریافت

اسلام آباد( رپورٹ حنیف خالد)او جی ڈی سی ایل نے اٹک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلئے۔کھدائی گزشتہ مئی میں شروع ہوئی، 5ہزار میٹر کی گہرائی پر گیس ذخیرہ مل گیا ترجمان کے مطابق او جی ڈی سی ایل پنجاب کے ضلع اٹک کے سوغری بلاک میں سوغری نارتھ-ون کنویں سے گیس اور کنڈینسیٹ کی دریافت کا اعلان کیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید