• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان(سٹاف رپورٹر)محمود آباد کا رہائشی 25سالہ اسفند منیر سحری کا سامان لینے گھر سے نکلا خانیوال روڈ واپڈا آفس کے قریب دو مسلح ڈاکو نے موٹرسائیکل چھیننے کی کوشش شروع کردی شہری نے مزاحمت اور شور شرابہ شروع کیا تو ایک گولی ٹانگ پر مارکر زخمی کردیا اور فرار ہوگئے۔
ملتان سے مزید