• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تھنڈر انرجی لمیٹڈ کی ٹیلی کام انفرااسٹرکچر میں ٹاک پول کے ساتھ شراکت داری

ملتان(سٹاف رپورٹر)تھنڈر انرجی لمیٹڈاورٹاک پول نے ایک تاریخی اور سٹریٹجک مفاہمتی یادداشت (MOU) پر دستخط کیے ہیں جس کا مقصدتھنڈر انرجی کی جدید AI صلاحیتوں کو IoT اور ٹیلی کام نیٹ ورک سروسز میں ٹاک پول کی مہارت کے ساتھ مربوط کرنا ہے، جس سے دنیا بھر میں ٹیلی کام آپریٹرز کو توانائی کے جدید اور پائیدارحل فراہم کیے جائیں گے۔برلینزگروپ کے سی ای او، بلال قریشی نے شراکت داری کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔
ملتان سے مزید