نیاز اللّٰہ نیازی کو بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے ترجمان کی بھی ذمہ داری دیدی گئی۔
ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ بانی پی ٹی آئی نے جیل میں وکلا سے ملاقات میں کیا۔
ذرائع کے مطابق نیاز اللّٰہ نیازی بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے مشترکہ ترجمان ہوں گے۔