• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی( اسٹاف رپورٹر) قومی ہاکی ٹیم رواں سال ملائیشیا میں آئی ایچ ہاکی نیشنز کپ میں حصہ لے گی۔دیگر ٹیموںمیں فرانس، جاپان، کوریا، ملائیشیا، نیوزی لینڈ، جنوبی افریقا اور ویلز شامل ہیں۔ مقابلے 15 سے 21 جون تک ہوں گے، ایونٹ کی دوٹاپ ٹیمیں اگلے سال ایف آئی ایچ ہاکی نیشنز کپ کیلئے کوالیفائی کریں گی۔
اسپورٹس سے مزید