• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اجلاس سے قبل وزیراعظم کی آرمی چیف سے ملاقات

اسلام آباد ( طاہر خلیل ) پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس سے قبل وزیر اعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ، دونوں شخصیات کی ملاقات پارلیمنٹ ہاؤس میں سپیکر چیمبر میں ہوئی اور قومی امور پر بات چیت ہوئی۔

اہم خبریں سے مزید