• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ ہائیکورٹ، قائم مقام چیف جسٹس نے نئے میڈیا روم کا افتتاح کردیا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) قائمقام چیف جسٹس سندھ جسٹس جنید غفار نے سندھ ہائی کورٹ میں پریس روم کا افتتاح کردیا ۔ افتتاحی تقریب میں سندھ ہائی کورٹ کے تمام ججز شریک ہوئے۔ اس موقع پر قائمقام چیف جسٹس سندھ جسٹس جنید غفار نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میرا کام صرف اتنا ہے کہ میں نے اس نئے میڈیا روم کا افتتاح کیا ہے، یہ کام سابق چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس محمد شفیع صدیقی نے شروع کیا تھا۔
ملک بھر سے سے مزید