کراچی( اسٹاف رپورٹر )مبینہ ٹاؤن پولیس نے یونیورسٹی اور کالج کے طالب علموں کو آئس و دیگر نشہ فراہم کرنے والے 4منشیات فروشوں شکیل، واجد، چینا اور علی کو گرفتار کرکے 100گرام اعلیٰ کوالٹی کی آئس،ہیروئن اور فروختگی کی رقم برآمد کر لی۔