• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سلطان احمد کے انتقال پر جنگ ایمپلائز یونین کے عہدیداروں کا اظہار تعزیت

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جنگ کراچی کے سنیئر سب ایڈیٹر سلطان احمد خان مختصر علالت کے بعد منگل کو انتقال کرگئے، مرحوم کی تدفین ائیر پورٹ قبرستان میں ہوئی، دریں اثناء جنگ پبلی کیشن ایمپلائز یونین سی بی اے کے صدر مشتاق اختر، نائب صدر سہیل احمد صدیقی، جنرل سکریٹری شکیل یامین کانگا، جوائنٹ سیکرٹری سلیم اللہ صدیقی، خازن محمد سعید اور اراکین مجلس عاملہ نے سلطان احمد کے انتقال پر ان کے لواحقین سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور بلند درجات کی دعا کی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید