• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئی جی ریلویز کا دستکاری سکول کی اپ گریڈیشن ،واٹرفلٹریشن پلانٹ کوٹھیک کرنیکی ہدایت

لاہور(جنرل رپورٹر)آئی جی ریلویز پولیس محمد طاہر رائے نے ریلویز پولیس لائنز کادورہ کیا،پولیس کے چاک و چوبند دستے نے آئی جی ریلویز کو سلامی پیش کی۔ پولیس لائنز میں قائم دستکاری سکول کو اپ گریڈ کرنے اور بند پڑے واٹر فلٹریشن پلانٹ کو فوری طور پر ٹھیک کروانے کی ہدایت کی گئی۔