• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم شہباز شریف کی جشن نوروز کی مبارکباد

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان اور دنیا بھر میں نوروز منانے والوں کو جشن نوروز کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم سب مل کر اس نوروز کو باہمی اختلافات کو ختم کرنے، شمولیت کے فروغ، علاقائی و ثقافتی ہم آہنگی اور اتحاد کو فروغ دینے کا دن بنائیں۔ نوروز موسم بہار کی آمد اور فطرت کی تجدید کی علامت ہے۔
اہم خبریں سے مزید