• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب، فرانزک سائنس اتھارٹی کو جدید تر کرنے کیلئے 8 ارب مختص

لاہور(آصف محمود بٹ) وزیراعلیٰ پنجاب کے تاریخ ساز انیشیٹو کے تحت پنجاب فرانزک سائنس اتھارٹی ایکٹ 2025کی منظوری کے بعد ادارے میں غیر معمولی اصلاحات لائی جارہی ہیں۔شمالی، وسطی اور جنوبی پنجاب میں نئی لیبز قائم ہونگی۔وزیراعلی پنجاب نے فرانزک سائنس اتھارٹی کو جدید خطوط پر استوار کرنے کیلئے 8 ارب روپے کے فنڈز مختص کردیئے۔پنجاب کی تاریخ میں پہلی بار دہشت گردی اور سنگین جرائم کے واقعات میں فرانزک سائنس اتھارٹی کی ٹیمیں فرسٹ رسپانڈر کے طور پر جائے حادثہ سے شواہد اکٹھے کریں گی۔
اہم خبریں سے مزید