• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مولانا خورشید عابد نقوی مجلسِ شہادتِ حضرت علی ؑسے کل بعد نماز فجرخطاب کرینگے

کراچی (پ ر) انجینئر وسیم عابدی کے مطابق، مرکزی مجلسِ عزا برائے شہادتِ امیرالمومنین حضرت علیؑ ابن ابی طالبؓ شباب الفضیلہ پاکستان کے زیرِ اہتمام ہفتہ، 21 رمضان، فوراً بعد نمازِ فجر، مسجد و امام بارگاہ شاہ نجف، مارٹن روڈ میں منعقد ہوگی، مولانا سید خورشیدعابدنقوی نجفی خطاب کریں گے،مجلس کے اختتام پر شبیہہ تابوتِ امیرالمومنینؓ برآمد ہوگا، نوحہ خوانی رضا عباس زیدی کریں گے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید