• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سٹینو گرافرز کی ترقیاں، سروس ریکارڈ طلب

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے) ترجمان پنجاب پولیس بتایا کہ گریڈ 17 میں پرائیویٹ سیکرٹری کے عہدے پر ترقی کے لئے 18 سینئر سکیل سٹینو گرافرز کی اے سی آرز اور سروس ریکارڈ طلب کر لیا گیاہے۔ عیدالفطر کے فوری بعد پرائیویٹ سیکرٹری عہدے پر ترقی کے لئے پروموشن بورڈ کا اجلاس ہو گا۔
لاہور سے مزید