• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر ) شہر بھر میں پیشہ ور گداگروں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن میں گزشتہ روز 39 پیشہ ور گداگر وں کو گرفتار کیا گیا۔ پیشہ ور گداگروں کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران رواں سال میں اب تک 464 پیشہ ور گدا گروں کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔
اسلام آباد سے مزید