• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نے مدینہ منورہ میں حج انتظامات کا جائزہ لیا

اسلام آ باد ( نیوز رپورٹر) وفاقی وزیر برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف نے مدینہ منورہ میں حج انتظامات کا جائزہ لیا۔ وفاقی وزیر کو ڈ ئریکٹر حج مدینہ ضیا ء الر حمن نے انتظامات کے حوالے سے بریفنگ دی ۔ انہوں نے بریفنگ میں بتایا کہ اس مرتبہ سو فیصد حجاج کرام کی رہائشیں مدینہ مرکزیہ میں ہوں گی۔اس مرتبہ پاکستانی حجاج کو فائیو سٹار ہوٹلوں میں بھی رہائشیں دی جائیں گی۔

ملک بھر سے سے مزید