• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی حکومت نے سیلاب اور ریسکیو سرگرمیوں کیلئے فیصل آباد میں تعینات فوج واپس بلالی

اسلام آباد (رانا غلام قادر) وفاقی حکومت نے سیلاب ا ورریسکیو سرگرمیوں کےلیےضلع فیصل آباد میں تعینات فوج واپس بلا لی۔ وفاقی حکومت نےیہ فیصلہ محکمہ داخلہ پنجاب کی درخواست پر کیا ہے۔ ذرائع کےمطابق ضلع فیصل آباد میں تعینات فوجی دستوں کو واپس بلالیا گیا جس کا اطلاق فوری طور پر ہو گا، وفاقی وزارت داخلہ نےفوج کی تعیناتی 27اگست 2025 کے احکامات کے تحت کی تھی-وفاقی حکومت نے آئین کے آرٹیکل 245کے تحت حاصل اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئےفیصل آباد میں ریسکیو سرگرمیوں کے لیے فوج کو تعینات کیا تھا۔

ملک بھر سے سے مزید