• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈپٹی کمشنرکا نشتر ہسپتال کا دورہ

ملتان (سٹاف رپورٹر)ڈپٹی کمشنرکانشتر ہسپتال کا دورہ ، مریضوں کو فراہم طبی سہولیات کی انسپکشن، مختلف وارڈز کا دورہ، ادویات کے سٹاک سمیت صفائی ستھرائی اور طبی آلات کی موجودگی بھی چیک کی۔ڈپٹی کمشنر محمد علی نے کہا کہ تمام ہسپتالوں میں ادویات فراہمی کے بورڈز آویزاں کئے گئے ہیں ۔
ملتان سے مزید