• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوم شہادت حضرت علی ؓ، سکیورٹی پلان جاری

ملتان(سٹاف رپورٹر)سٹی پولیس آفیسر ملتان صادق علی ڈوگر کی ہدایت پر ملتان پولیس کی جانب سے 21رمضان المبارک یوم شہادت حضرت علی ؓ کے حوالے سے سیکورٹی پلان جاری کر دیا گیا۔ملتان شہر سے کل12جلوس برآمد ہوں گے جن میں سے 02 جلوس حساس قرار دیئے گئے ہیں جبکہ کل15مجالس منعقد کی جائیں گی جن میں02مجالس اے کیٹیگری کی ہوں گی۔
ملتان سے مزید