راولپنڈی (جنگ نیوز) کیسر کے مریض ساجداللہ نے علاج میں مدد کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ 2017سےکینسرکے مریض ہیں اورہرماہ علاج پر بھاری اخرجا ت آتےہیں جو میری استطاعت سے باہر ہیں ۔ میر ا کوئی ذریعہ معاش بھی نہیں ۔ حکومت اور مخیر افراد علا ج میں میری مدد کریں۔ اس ضمن میں فون نمبر پر 03025019436 رابطہ کیا جا سکتا ہے۔