• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روٹری انٹرنیشنل، شیخ امتیاز حسین ڈسٹرکٹ چیئر پیس اینڈ کونفکلٹ ریسولوشن مقرر

کراچی (اسٹاف رپورٹر )معروف سماجی رہنما شیخ امتیاز حسین کو غیر معمولی خدمات اور قیادت کے اعتراف میں ر وٹری انٹر نیشنل 3271کے ڈسٹر کٹ گورنر شکیل خائم خانی نے ڈسٹرکٹ چیئر پیس اینڈ کونفکلٹ ریسولوشن2025-26مقرر کردیا ہے، باوقار تقرری تنازعات کے حل،کمیونٹی ہم آہنگی، اور پرامن بقائے باہمی کو فروغ دینے کی ان کی صلاحیت کے بارے میں ان کی گہری سمجھ کی عکاسی کرتی ہے،شیخ امتیاز حسین کو امن کے اقدامات کو فروغ دینے، بات چیت میں سہولت فراہم کرنے، اور ایسے منصوبوں کی سربراہی کی ذمہ داری سونپی گئی ہے جن کا مقصد ایک زیادہ ہم آہنگی اور جامع معاشرہ تشکیل دینا ہے شیخ امتیاز حسین کی امن کے لیے لگن روایتی حدود سے باہر ہے وہ تعلیم کے ذریعے کمیونٹیز کو با اختیار بنانے، ثقافتی تفہیم کو فروغ دینے اور تعاون کو بڑھانے پریقین رکھتے ہیں۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید