• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دو لاء افسران کے تبادلے، منور اقبال دوگل سپریم کورٹ، عمر اسلم خان اسلام آباد ہائیکورٹ میں تعینات

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) اٹارنی جنرل آفس نے دو لا افسران کے تبادلے کر دئیے، اٹارنی جنرل آف پاکستان کی منظوری کے بعد جاری احکامات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایڈیشنل اٹارنی جنرل کے فرائض سر انجام دینے والے منور اقبالدوگل کو سپریم کورٹ جبکہ سپریم کورٹ میں ایڈیشنل اٹارنی جنرل کے عہدے پر تعینات عمر اسلم خان کو اسلام آباد ہائیکورٹ بھیج دیا گیا ، تبادلے کے باقاعدہ احکامات جاری کر دئیے گئے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید