• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹھیلے والوں سے بھتہ خوری میں ملوث گینگ کے دو کارندے نیو کراچی سے گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایس آئی یو نے نیو کراچی سے مبینہ طور پر بھتہ خوری میں ملوث عبدالصمد گینگ کے دو کارندوں محمد عمر اور یوسف حسین کو گرفتارکرلیا،ترجمان ایس آئی یو کے مطابق ملزمان نے پان کی دکان اور دیگر ٹھیلے والوں سے بھتہ طلب کیا اور بھتہ نہ دینے پر ملزمان نےدکانوں پر فائرنگ بھی کی جس کے نتیجے میں شہری بھی جاں بحق ہوا تھا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید