• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملزم گرفتار، ایک کلو سے زائد منشیات برآمد

کراچی(اسٹاف رپورٹر) تھانہ ماڑی پور پولیس نے لشکری گوٹھ میں کارروائی کرتے ہوئے مبینہ مطلوب منشیات فروش زین خان کوایک کلو سے زائد منشیات سمیت گرفتار کرلیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید