• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایبک پولو گرائونڈ میں پولو سپر لیگ شروع کی جارہی ہے۔ پیر کو لاہور پولو کلب میں پریس کانفرنس میں اعلان کیا گیا کہ پہلا مرحلہ عید سے قبل مکمل کیا جائے گا ۔ دو ہفتوں پر مشتمل پولو سپر لیگ میں 10 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں ۔
اسپورٹس سے مزید