• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم نے قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کی تشکیل نوکردی

اسلام آ باد (رانا غلام قادر ) وزیراعظم نےقومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی (ECNEC)کی تشکیل نوکردی-صوبائی وزیر خزانہ ومعدنیات بلوچستان شعیب نوشیروانی کی ایکنک رکنیت ختم کردی گئی۔وزیراعظم نےوزیرآبپاشی بلوچستان صادق عمرانی کوایکنک کارکن مقررکیا ہے۔ ذرائع کاکہنا ہےکہ وزیر اعظم نےبلوچستان سے وزیرخزانہ ومعدنیات شعیب نوشیروانی کی جگہ صادق عمرانی کو ایکنک کا رکن بنانےکی منظوری دے دی ہے۔
اہم خبریں سے مزید