اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) وفاقی دارالحکومت کی ضلعی انتظامیہ نے شہر بھر سے 69 پیشہ ور گداگر گرفتار کر کے حوالات منتقل کر دیئے ۔ ایران ایونیو سے 9گداگروں کو گرفتار کیا گیا۔اے سی انڈسٹریل ایریا کی جانب سے 7 خواتین ، اے سی سٹی نے 9 ، اے سی رورل نے 13 ، اے سی شالیمار نے ایف ٹین سے 6 ، سینٹورس چوک سے بھی 7 پیشہ ور گداگر حوالات منتقل کئے گئے۔